نو آبادی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقتور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہوا، نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقتور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہوا، نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی)۔